قید فرنگ
معنی
١ - بیڑی کی ایک قسم جو اہل یورپ استعمال کرتے تھے؛ (مجازاً) ایسی قید جس سے چھٹکارا مشکل ہو۔ "دس دینار دے کر مجھے قید فرنگ سے چھڑایا۔" ( ١٩٣٠ء، اردو گلستان، ٩٢ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قید' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد فارسی صفت 'فرنگ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٥ء میں "دیوان قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں